میٹھا برس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض آٹھواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کی عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض آٹھواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کی عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔